Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انسداد دہشتگردی منتظم عدالت

190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشری بی بی کے وکلا کی عدم موجودگی کے باعث تفتیشی آفیسرپرجرح نہ ہوسکی۔ عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پرسماعت میں بشری بی بی کی جانب سے معاون وکیل خالد یوسف چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل خالد یوسف چوہدری نے بشری بی بی کی طبی بنیادوں پرحاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی۔

Loading...