Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب بھر کے کسانوں کو 1000سپرسیڈر فراہم کریں گے، مریم نواز

مریم نواز نے کہا کہ پنجاب بھرکے کسانوں کو 1000 سپرسیڈر فراہم کریں گے، سپررسیڈرسے فضائی آلودگی میں کمی آئے گی۔ لاہورمیں زرعی آلات اورسپرسیڈرکی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازنے کہا کہ ترقی کا راستہ پنجاب کے کھیتوں سے ہوکرگزرتا ہے، ہم جو کھانا کھاتے ہیں معیشت میں زراعت کو بہت اہم کردار ہے۔ مریم نوازنے کہا کہ ملک کی ترقی میں زراعت

Loading...
Exit mobile version