
پاکستان کی اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کی مذمت
ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران پرآج صبح سویرے اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اسرائیلی حملے اقوام متحدہ کے چارٹراوربین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں، اسرائیل نے ایران کی خود مختاری اورعلاقائی سلامتی کی خلاف ورزی کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے







