Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

اسلام آباد کےالیکشن ٹریبیونل تبدیلی کیخلاف راجہ خرم نوازکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

راجہ خرم نوازکی اسلام آباد کےالیکشن ٹربیونل تبدیلی کے خلاف درخواست پرالیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلاے کے مطابق راجہ خرم نوازکی الیکشن ٹربیونل تبدیلی کی درخواست پرچیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سماعت کی۔  علی بخاری اورراجہ خرم نواز کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے اورمؤقف اپنایا کہ پروسیڈنگ کیسے کی جانی ہےاس متعلق ایک پیراگراف پڑھنا چاہتا ہوں۔ ممبر کے پی نے

Loading...