
عدالت نےفریقین کو پی اے ای سی کے ترقیاتی منصوبے میں مداخلت سے روک دیا
عدالت نے فریقین کو آئندہ سماعت تک ترقیاتی منصوبے میں مداخلت سے روکتے ہوئے تین ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے منصوبے میں مقامی افراد کی مداخلت کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، بیرسٹر زہرا ویانی نے مؤقف اپنایا کہ منصوبے کے تحت کینیپ سے بلدیہ گرڈ اسٹیشن تک 132 کے وی کی پاورلائن کی تعمیرجاری ہے۔ بیریسٹرزہرا







