Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
احتساب عدالت لاہور

مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کامقدمہ؛ پرویزالہی ودیگرکیخلاف کیس کی سماعت 13 نومبرتک ملتوی

پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویزالہی کی غیرحاضری کے باعث ملزمان پرآج بھی فردِ جرم عائد نہیں ہوسکی۔ اینٹی کرپشن عدالت لاہورمیں پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمہ پرسماعت ہوئی۔ وکیل درخواست گزارنے مؤقف اپنایا کہ چوہدری پرویزالہی بیمارہیں ڈاکٹرنے ان کو بیڈریسٹ کا مشورہ دے رکھا ہے، عدالت پرویزالہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرے جس پرعدالت نے پرویزالہی کی

Loading...