Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بینش فاطمہ

پاکستانی خاتون پولیس افسرکا شانداراعزاز، آئی اے سی پی 2024 ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پاکستانی خاتون پولیس افسربینش فاطمہ نے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس 2024 ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایس پی بینش فاطمہ واحد پاکستانی خاتون افسر ہیں جو ملک بھر کی نمائندگی کرتے ہوئے عالمی ایوارڈ کے لئے منتخب ہوئیں، انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس کے صدر نے بوسٹن امریکہ میں

Loading...