
کے پی میں سرکاری خزانے سے اربوں روپےسوشل میڈیاپر پروپیگنڈے کیلئے دیاجاتاہے، عطاتارڑ
عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کے پی میں سرکاری خزانےسے اربوں روپےسوشل میڈیاپر پروپیگنڈے کیلئےدیاجاتاہے، خیبرپختونخوا کا مجموعی خسارہ 725 ارب روپے ہے، 51 کروڑروپے کی مشکوک ادائیگی ہوئی۔ لاہور میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑنے کے پی کے حکومت کی کارکردگی پروائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہرسیاسی جماعت کے منشور میں عوام پر تمام ترتوجہ مرکوز ہوتی ہے، خیبرپختونخوا میں پی ٹی







