Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مریم اورنگزیب

ماردو، جلا دو، غنڈا گردی اورسول نافرمانی کی کالز سےعوام کا پیٹ نہیں بھرتا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ماردو، جلادو، غنڈاگردی اورسول نافرمانی کی کالزسےعوام کاپیٹ نہیں بھرتا۔ ملک جلانے والے بہروپیے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔  پنجاب کی سینیئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے سال 2024 کے پہلے 11 ماہ میں ترسیلات زرمیں مزید 31 فیصد اضافےکا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 11 ماہ میں 31 فیصد زیادہ پیسے بھیج کرسول نافرمانی کی

Loading...