
پاکستان ہرفورم پرکشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھےگا، امیرمقام
وفاقی وزیرامورکشمیرانجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ پاکستان ہرفورم پرکشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھےگا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرامورکشمیرانجینئرامیرمقام نے تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیراورپاکستان لازم وملزوم ہیں، کشمیری کسی صورت اپنے مقصد سےنہیں ہٹیں گے۔ امیرمقام نے کہا کہ کشمیری حق خودارادیت کیلئے بےپناہ قربانیاں دے رہے ہیں، کشمیریوں کا 7 دہائیوں سے پاکستان کےساتھ محبت کارشتہ ہے۔ وفاقی وزیربرائے امورکشمیر نے کہا کہ ہمارے







