
بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع کر دی گئی
اے ٹی سی راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع کرتے ہوئے آئندہ 2 دسمبرکو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ظہیرشاہ پبلک پراسییکیوٹرنے دلائل دیے کہ ملزم تفتیش کےعمل میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کے عدم تعاون کی وجہ سے تفتیشی عمل آگے نہیں بڑھ رہا ہے، بانی پی ٹی آئی شامل تفتیش ہونے سے







