
راولپنڈی؛ تھانہ ایئرپورٹ پر جج محمد بشیر کی گاڑی کے قریب فائرنگ
راولپنڈی میں تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں جج محمد بشیر کی گاڑی کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں ہارلے سٹریٹ کے رہائشی شایان علی نے پی ایف چوک میں ہوائی فائرنگ کی جبکہ دوسری طرف احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی بھی فائرنگ سے بال بال بچ گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد







