
حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل کردیا
حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکیٹ کا منافع 14.46 سےکم کرکے 14.34 فیصد کردیا گیا ہے جبکہ پینشنرز، بہبود، شہدا سرٹیفکیٹ کامنافع 16.32 سے کم ہوکر 16.08 فیصد ہوگیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کا منافع 16.08 سے کم کرکے 15.12 فیصد مقرر کیا گیا، اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ کا اوسط منافع 18.17 سے







