Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سراج الحق

آج دنیا میں سب سے زیادہ کرپشن پاکستان میں ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آج دنیا میں سب سے زیادہ کرپشن پاکستان میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گوجرانوالہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 76 سالوں سے جو سیاسی فرعون بنے بیٹھے ہیں ان کا احتساب 8 فروری کو ہوگا، یہ لوگ ایک بار نہیں بار بار ناکام ہوگئے ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ

Loading...