
کراچی والوں کے پاس ایم کیو ایم کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے، مصطفیٰ کمال
سینئیر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی والوں کے پاس ایم کیو ایم کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئیر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 22 ہزار ارب پندرہ سالوں میں اس شہر خرچ ہوئے، اگر دس فیصد بھی ان پیسوں







