Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مہنگائی

ملک میں مہنگائی کی شرح پھر سے بڑھنے لگی

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل دو ہفتے کمی کے بعد حالیہ ہفتے مہنگائی میں پھر اضافہ شروع ہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0.37فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی43.25فیصدکی ریکارڈ سطع پر پہنچ گئی ہے۔ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق

Loading...