Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وفاقی کابینہ نے نگراں دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس لےلیا

وفاقی کابینہ نے نگراں دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت فوڈ سیکیورٹی کو نگراں دور میں گندم کی درآمد کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت کر دی گئی۔ وفاقی کابینہ کا کہنا ہےکہ نگراں دور میں گندم کی درآمد کی وجوہات کا پتہ لگایاجائے۔ اس کے ساتھ ساتھ وفاقی کابینہ نے صورتحال پرقابو پانے کے لیے اقدامات کی ہدایت بھی کردی۔ گندم

Loading...