Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے امریکہ نے اسرائیل کو بھیجی جانے والی ہتھیاروں کی کھیپ روک دی ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ نے دو اسرائیلی عہدیداروں کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکہ نے ہتھیاروں کی کھیپ پچھلے ہفتے اسرائیل جانے سے روکی۔ دوسری جانب اسرائیل کا اس حوالے سے دعویٰ ہے امریکی امداد کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔ امریکی ویب سائٹ

Loading...