Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘ملک مشکل معاشی حالات سے دوچار ہے ، شاہ خرچیوں میں کمی لا ئینگے’

وزیر اعظم ہاؤس میں مزدوروں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیاگیا، ظہرانے میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں نے شرکت کی۔ عالمی یوم مزدور کے موقع پر منعقد تقریب سے وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پوری دنیا میں آج عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے، محنت کش کسی بھی ملک کے لیے سرمائے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ محنت

Loading...