
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کیخلاف لندن میں شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے اور مظاہرین نے اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں قتل عام کیخلاف امریکہ سے شروع ہونے والا احتجاج پوری دنیا کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں پھیل گیا ہے۔ لندن مظاہرے میں شریک افراد پارلیمنٹ اسکوائر کے پاس جمع ہو کر ہائیڈ پارک کی طرف روانہ ہوئے۔ مظاہرین







