Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش

مسحور کن آواز، چلبلا انداز اور سدا بہار گیت گانے والے ماضی کے معروف گلوکار احمد رشدی کا آج یوم پیدائش ہے۔ احمد رشدی کو پاکستان کا پہلا پاپ سنگر بھی کہا جاتا ہے، جنھوں نے 70ء اور 80ء کی دہائی میں بننے والی فلموں میں اپنی مسحورکن آواز کے ذریعے شائقین موسیقی کی سماعتوں میں رس گھولے اور عمدہ نغمات کی بدولت تین دہائیوں تک فلمی صنعت

Loading...
Exit mobile version