Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے سستا ہوا’

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہےکہ الحمدللہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ماہ کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 800 روپے سستا ہوا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا اپنے حالیہ بیان میں کہنا ہےکہ آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں ریکارڈ کمی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بہتر حکمت عملی اور ویژن کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ کوئی عجوبہ نہیں

Loading...
Exit mobile version