Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کئی شعبوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی قابل اعتماد رپورٹس ہیں، پاکستان میں گزشتہ سال انسانی حقوق کی صورتحال میں خاص تبدیلی نہیں دیکھی گئی، پاکستان میں غیرقانونی حراست، سیاسی قیدی، آزادی اظہار پر سنگین پابندیوں کی نشاندہی کی گئی۔ پاکستان میں میڈیا کی

Loading...
Exit mobile version