نیب کیس میں آصف زرداری کیلئے وکیل نے صدارتی استثنیٰ مانگ لیا
نیب کیس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کیلئے وکیل نے صدارتی استثنیٰ مانگ لیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ریمارکس دیے کہ ایک ملزم کی حاضری نہیں ہوئی، اگر وہ نہیں حاضر ہوتا تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے۔ وکیل نے کہا کہ آصف
