Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘پولیس ن لیگی کارکن کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرے’

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پولیس فوری لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کوگرفتارکرے۔ عظمیٰ بخاری نے نارووال میں لیگی کارکن کی ہلاکت پراظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ سنی اتحاد کےغنڈوں نےاپنی غنڈہ گردی کامظاہرہ کیا، پولنگ کےچند گھنٹےبعد ہی فتنہ پارٹی نے رونا دھوناشروع کردیا۔ انہوں نے کہاکہ غنڈہ عناصرکواب دھاندلی کےلیے سہولتکار میسر نہیں، ہار کو دیکھتے ہوئے سنی اتحاد قتل و غارت

Loading...
Exit mobile version