شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی 86 ویں برسی
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 86 واں یوم وفات آج منایا جارہا ہے۔ محمد اقبال ہی وہ انمول شخصیت ہیں جنہوں نے تصوّر پاکستان پیش کر کے برصغیر کے مسلمانوں کی جدو جہد کو نئی جہت بخشی۔ انہیں عالم اسلام کے ایک معروف شاعر فلسفی اور مفّکر کی حیثیت سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ اقبال نے مسلمانوں کو غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لئے نسلی و فرقہ
