
کراچی خودکش دھماکہ، وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مانسہرہ کالونی میں گاڑی میں دھماکے کی آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق پولیس کی بروقت کارروائی سےغیر ملکی مہمانوں محفوظ رہے صرف ان کا ایک گارڈ زخمی ہوا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے غیر ملکی مہمانوں کی سیکیورٹی پر معمور سکیورٹی کے علاج کا فوری بندوبست کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی کو







