Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنا ہوگا، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ دہشت گردی کے قلع قمع کیلئے ہمیں اپنے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنا ہو گا۔ وفاقی وزیر داخلہ کے زیرصدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، سربراہ نیکٹا، ڈی جی ایف آئی اے، پنجاب۔ سندھ۔ خیبرپختونخوا۔ بلوچستان۔ آزاد کشمیر ۔گلگت بلتستان۔ اسلام آباد کے آئی

Loading...
Exit mobile version