Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سکھ مہمانوں کیلئے پاکستان کی دھرتی کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام سکھ مہمانوں کو میری اور نواز شریف کی جانب سے جے آیا نوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرتار پور میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں چند ہفتوں کے دوران رمضان، عید، ایسٹر اور بیساکھی کا تہوار منایا گیا، پاکستان میں مشکل وقت پر سب دعا کیلئے ہاتھ اٹھاتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سکھ برادری کے

Loading...