
وزارت مذہبی اُمور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی
وزارت مذہبی اُمور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔ حج فلائیٹ آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا اور 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا، ملک بھر کے 8 ائیرپورٹس پر حج آپریشن ہوگا۔ اسلام آباد،لاہور،کراچی،ملتان ائیرپورٹس پر حج آپریشن شروع ہوگا، کوئٹہ،سکھر،سیالکوٹ رحیم یار خان ائیر پورٹس پر آپریشن ہوگا۔ پشاور کے عازمین اسلام آباد ائیرپورٹ سے سعودی







