
انصا ف کے حصول کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا تے رہینگے، زرتاج گل
زرتاج گل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت اور ورکرز آئین اور قانون پر یقین رکھتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انصا ف کے حصول کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا تے ہیں، محب وطن پا کستانی اور زند گی میں کبھی کو ئی جرم نہ کر نیوالوں کو دہشت گردی کے مقدمات میں نا







