Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 17 اور 18 اپریل کو  موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی  ہے۔  مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 16 اپریل (آج) کی رات کو جنوب مغربی بلوچستان میں داخل ہوگا جس میں شہرقائد سمیت صوبہ سندھ میں بارش ہوسکتی ہے۔ کراچی میں 17 اور 18 اپریل کو گرچ چمک کے ساتھ درمیانی شدت کی بارش اور کہیں کہیں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ

Loading...