Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں’

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کیلئے بڑے فیصلے کیے ہیں۔ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات پر اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت جاری کی کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کو مقامی کوئلے پر منتقل کیا جائے، بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر

Loading...