
کراچی میں ڈائریا کی وبا پھیل گئی
کراچی میں ڈائریا کی وبا پھیلنے کے باعث سرکاری اسپتالوں میں یومیہ سینکڑوں کیسز رپورٹ ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق جنوری تا یکم اپریل میں جناح اسپتال میں ڈائریا کے 4 ہزار 500 کیسز رپورٹ ہوئے۔ اپریل میں ڈائریا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، آلودہ پانی اور غیر صحتمند کھانا ڈائریا کا سبب بن رہا ہے، کیسز کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ







