Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر روٹی کی قیمت میں کمی

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں روٹی کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔ روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ، جس کے مطابق روٹی کی قیمت 20 روپے سے کم کرکے 16 روپے مقرر کر دی گئی۔ عوامی سطح پر وزیراعلیٰ پنجاب کے اس اقدام کو بے حد سراہا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ

Loading...