Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تناؤ میں اضافہ نہیں چاہتے، امریکی وزیرِ خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل پر ایران کےحملےکی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ خطےمیں اتحادیوں اور شراکت داروں سے مشاورت جاری رکھے گا۔ انہوں نے مزید کہاکہ تناؤ میں اضافہ نہیں چاہتے، اسرائیل کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔ ایران نے

Loading...