Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز پشاور میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف

انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز پشاور کی آڈٹ رپورٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کاانکشاف ہواہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق آلات مہنگےخریدنےاورتعمیراتی ٹھیکہ دیکر خزانےکونقصان پہنچایاگیا، طبی آلات اور دیگراشیا پراعتراضات عائد کردیئےگئے،مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمتوں پر طبی آلات اور دیگر اشیاخریدی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق خزانےکو97لاکھ روپےکانقصان پہنچایاگیا،سرجیکل گلوز 71  روپے کے بجائے 112 روپے میں خریدے گئے،سرجیکل گلوزکی خریداری سے ساڑھے 20 لاکھ روپےکانقصان

Loading...
Exit mobile version