کاکول فٹنس کیمپ اختتام پذیر، قومی کھلاڑیوں کی رائے سامنے آگئی
قومی کھلاڑیوں کا کاکول میں فٹنس ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آج کھلاڑیوں کو دو بجے فری کردیا جائے گا، کس کے بعد وہ اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے، 8 اپریل کو کھلاڑی چیف آف آرمی اسٹاف کے افطار ڈنر میں مدعو ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فزیکل ٹریننگ کیمپ سے ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت فائدہ ہوگا، میرا
