
ڈرگ فری پنجاب مہم، 17 روز میں 10ہزار سے زائد چھاپے،4713 ملزم گرفتار
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ’ڈرگ فری پنجاب‘ کی مہم تیزی سے جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب پولیس نوجوان نسل کو نشے کی لت سے محفوظ رکھنے کیلئے منشیات ڈیلرز، اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن میں مصروف عمل ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہےکہ نوجوانوں کو منشیات سے بچانا ہمارا عزم ہے، پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لاہور سمیت







