Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے سے متعلق پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال

بشام میں چینی انجنیئرز پر حملہ سے متعلق پولیس نے دوسری رپورٹ وفاق کو اراسال کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی جانچ کی بنیاد پر چینیوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف اور بم پروف نہیں لگتی، ہلاک ہونے والے چینی باشندوں میں ایک خاتون انجنیئر بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق جائے وقوعہ کی فضائی تصویر بھی حاصل کرلی گئی، تھانا بشام تقریباً 6

Loading...
Exit mobile version