Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت کے 6 ماہ مکمل

اسرائیلی فورسزکی غزہ میں بربریت کے 6 ماہ مکمل ہوگئے مگر صیہونی فوج کی بمباری رُکی نہ جنگ بندی مذاکرات پر کوئی پیش رفت ہوسکی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 46 فلسطینی شہید اور 65 زخمی ہوئے۔ غزہ میں قابض اسرائیل فوج کی مغربی کنارے میں بھی کارروائیاں نہ تھم سکی، مختلف علاقوں سے مزید 45 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ غزہ میں جنگ سے اب تک 33 ہزار

Loading...
Exit mobile version