Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹرین کے واش روم تک جانے کیلئے بھارتی شخص ’اسپائیڈر مین‘ بن گیا

بھارت: نیو دہلی میں مسافروں سے کچھا کھچ بھری ٹرین کے واش روم تک جانے کے لئے بھارتی شخص اسپائیڈر مین بن گیا۔ نوجوان برتھ سے برتھ اور چھت سے ہوتا ہوا واش روم تک گیا اور پھر اسی طریقے سے واپس اپنی جگہ آگیا، اس شخص کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، اور ملے جلے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ویڈیو

Loading...