Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عاطف اسلم نے نئی نعت ’میں صدقے یارسول اللہ ﷺ ‘ ریلیز کردی

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلام نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا ہے۔ عاطف اسلم نے  اپنی نئی نعت ’ میں صدقے یارسول اللہ ﷺ‘ سوشل میڈیا پر ریلیز کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ یہ کلام براہ راست میرے دل سے ہے، جس کے ہر لفظ کا اپنا منفرد اور طاقتور معنی ہے، مجھے امید ہے کہ آپ سب اس سے جُڑیں گے۔   View

Loading...
Exit mobile version