Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مودی سرکار نے ٹیکس معاملات کو بطورِ ہتھیار استعمال کرنا شروع کردیا

مودی سرکار نے ٹیکس معاملات کو اپوزیشن جماعتوں کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کرنا شروع کردیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے اپوزیشن پارٹی کو نوٹسز بھیجے جارہے ہیں۔ جسری کردہ نوٹس میں کانگریس سے تین ہزار پانچ سو سڑسٹھ کروڑ فوری ادا کرنے کی ڈیمانڈ کی گئی ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی 19 اپریل سے شروع

Loading...
Exit mobile version