
چئیرمین پی سی بی آج کاکول اکیڈمی ایبٹ آباد جائینگے
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج کاکول ایبٹ آباد جائیں گے۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کاکول میں کھلاڑیوں کے فٹنس کیمپ کا دورہ کریں گے اور کیمپ میں کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے۔ گزشتہ ہفتے کاکول اکیڈمی ایبٹ آباد میں قومی کرکٹ ٹیم کے 26 کھلاڑی فٹنس کیمپ کیلئے پہنچے تھے۔ قومی کھلاڑیوں کا فٹنس کیمپ آرمی کی زیرنگرانی کاکول میں جاری ہے ، نیوزی







