Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عید کے موقع پر بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں  بشری بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے ہفتے میں ایک دن بانی پی ٹی آئی اور بشری بی

Loading...
Exit mobile version