Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

افغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ

افغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ بن گئی ہے۔ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد دہشتگرد تنظیموں کو حکومت کی جانب سے سہولیات میسر ہونے پر پنپنے کا موقع ملا،عالمی سطح پر دن بدن بڑھتی دہشتگردی کے حوالے سے فنانشل ٹائمز نے چشم کشا رپورٹ شائع کی ہے۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ اور داعش سمیت کئی عالمی دہشتگرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہیں افغانستان میں

Loading...