
رمضان کی مناسبت سے تیونس میں لیزر لائٹ شو
تیونس کے مسلمان رمضان کی راتیں منور کرنے لگے ، اس ماہ کی مناسبت سے خصوصی لیزر لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی تیونس میں اس لیزر لائٹ شو میں اسلامی تشخص نمایاں تھا ، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے رات کی تاریکی میں روشنیوں کا میلہ لگا، شہر کی بڑی دیواروں پر مکہ ٹاور سمیت کئی مشہور اسلامی مقامات کی







