Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بابر اعظم کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنادیا ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کر دیا، بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے بابراعظم کو کپتان بنانے کی سفارش کی تھی۔ بابراعظم 52 ٹیسٹ، 117 ون ڈےاور 109 ٹی 20  میچز میں پاکستان

Loading...
Exit mobile version