
اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا ’پانی‘ آلودہ نکلا
اسلام آباد: اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ سہہ ماہی واٹر ٹیسٹنگ رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پینے کا پانی صحت کیلئے مضرِ صحت قرار دے دیا گیا ہے۔ پی سی آر ڈبلیو آر رپورٹ کے







